محصول ڈاک

( مَحْصُولِ ڈاک )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُو + لے + ڈاک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک خرچ، ڈاک کا محصول۔
  • Revenue from the post-office;  postage