محصول کی آمدنی

( مَحْصُول کی آمَدَنی )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُول + کی + آ + مَدَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو۔
  • Income from taxes