محروم الارث

( مَحْرُومُ اْلاِرْث )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + مُل (ا غیر ملفوظ) + اِرْث }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے وراثت سے حصہ نہ مل سکتا ہو، وہ جسے وراثت سے خارج کیا گیا ہو، وراثت سے محروم، محجوب۔