محروم الوطن

( مَحْرُومُ الْوَطَن )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + مُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے وطن، غریب الوطن، پردیسی، وطن سے دور۔