پروگرامر

( پُروگِرامَر )
{ پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + گِرا + مَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "کمپیوٹر کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پُروگِرامَرْز [پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + گِرا + مَرْز]
جمع غیر ندائی   : پُروگِرامْروں [پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + گِرا + مَروں (و مجہول)]
١ - پروگرام بنانے والا، کمپیوٹر کو اس کی مخصوص زبان میں ابتدائی ہدایات یا بنیادی تفصیلات فراہم کرنے والا۔
"پروگرامر سب سے پہلے ہماری زبان کی ہدایت کو کمپیوٹر کی زبان میں بدل کر ان پٹ کے شعبے کے حوالے کرتا ہے۔"      ( ١٩٤٩ء، کمپیوٹر کی کہانی، ٧٨ )
  • programmer