سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
محرم
(
مُحْرَم
)
{ مُح (ضمہ م مجہول) + رَم }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
انگریزی ترجمہ
صفت ذاتی
١ - احرام باندھنے والا، جو احرام باندھے ہوئے ہو، جس کے لیے بعض افعال ممنوع ہوں کیونکہ وہ احرام باندھے ہوئے ہونے کی حالت میں ہے اور جو خود بھی عبادت وغیرہ میں مشغول ہو۔
محرم گوش
Entering on the sacred month Muharram; engaged in the sacred pilgrimage to Mecca; performing the ceremonies enjoined on entering a sacred place
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر