مداری کی پٹاری

( مَداری کی پِٹاری )
{ مَدا + ری + کی + پِٹا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹوکری جس میں مداری اپنا متفرق سامان رکھتا ہے، (مجازاً) ایسا ذخیرہ جس میں سے عجیب و غریب چیزیں برآمد ہوں۔