مدار علیہ

( مَدار عَلَیہ )
{ مَدار + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس پر کسی کام یا بات کا انحصار ہو۔