مدار نجات

( مَدارِ نِجات )
{ مَدا + رے + نِجات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجات کا باعث، بخشش کا سبب یا ذریعہ۔