مخلوق خدا

( مَخْلُوقِ خُدا )
{ مَخ + لُو + قے + خُدا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کی مخلوق مراد بندے، لوگ، دنیا کے لوگ۔