مخلوط آربٹل

( مَخْلُوط آربِٹَل )
{ مَخ + لُوط + آر + بِٹَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جب ایک ہی ایٹم کے دو یا دو سے زائد آربٹل آپس میں اختلاط کر کے ایک نیا آربٹل بناتے ہیں تو ایسے آربٹوں کو مخلوط آربٹل (Hybrid orbital) کہتے ہیں۔
  • Hybrid orbital