مخلوط بھاشا

( مَخْلُوط بھاشا )
{ مَخ + لُوط + بھا + شا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملی جلی زبان، ایسی زبان یا بولی جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہوں۔