مخلوط تعلیم

( مَخْلُوط تَعْلِیم )
{ مَخ + لُوط + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس۔