مخلوط الفن

( مَخْلُوطُ الْفَن )
{ مَخ + لُو + طُل (ا غیر ملفوظ) + فَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مختلف فنون کی ملی جُلی (کتاب) ایسی کتاب جس میں مختلف علوم پر بحث کی گئی ہو۔