مخلوط الہا

( مَخْلُوطُ الْہا )
{ مَخ + لُو + طُل (ا غیر ملفوظ) + ہا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے، مثلاً بھ، پھ وغیرہ۔