مخلوط الحدود

( مَخْلُوطُ الْحُدُود )
{ مَخ + لُو + طُل (ا غیر ملفوظ) + حُدُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ علاقے) جن کی حدود یا سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں۔