مخلوط العربیہ

( مَخْلُوطُ الْعَرَبِیَّہ )
{ مَخ + لُو + طُل (ا غیر ملفوظ) + عَرَبی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ زبان جس میں عربی زبان کی آمیزش ہو، عربی آمیز، عربی ملی۔