مخلصانہ نصیحت

( مُخْلِصانَہ نَصِیحَت )
{ مُخ + لِصا + نَہ + نَصی + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نصیحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے۔