مخلصہ

( مَخَلِّصَہ )
{ مَخَل + لِصَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں، بطور دوایہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے۔