مخصوص ایام

( مَخْصُوص اَیّام )
{ مَخ + صُوص + اَی (ی لین) + یام }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - خاص ایام (مجازاً) حیض کے دن، حیض کا زمانہ یا عرصہ۔