مخزن الادویات

( مَخْزَنُ الْاَدْوِیات )
{ مَخ + زَنُل (ا غیر ملفوظ) + اَد + وِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو، کتاب الادویہ۔