مخصوص اعضا

( مَخْصُوص اَعْضا )
{ مَخ + صُوص + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاص حصے، جسم کے چھپے ہوئے حصے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے۔