مخدوم جہانیاں

( مَخْدُومِ جَہانِیاں )
{ مَخ + دُو + مے + جَہا + نِیاں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں۔