مختلف المعانی

( مُخْتَلِفُ الْمَعانی )
{ مُخ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + مَعا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شعر یا لفظ وغیرہ جس کے کئی معنی نکلیں۔