مختلف اللوازم

( مُخْتَلِفُ الْلَوازِم )
{ مُخ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + لَوا + زِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ نظام جس میں مختلف قسم کے لوگوں کا دخل ہو۔