مختلف الماہیت

( مُخْتَلِفُ الْماہِیَّت )
{ مُخ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + ما + ہی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جن کی حقیقت یا اصل الگ ہو۔