مختلف الرائے

( مُخْتَلِفُ اْلّرائے )
{ مُخ + تَلِفُر (ا غیر ملفوظ) + را + اے }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جن کی رائے ایک دوسرے سے مختلف ہو یا ایک دوسرے کے خلاف ہو، الگ الگ رائے رکھنے والے۔