مختلف الزبان

( مُخْتَلِفُ الزَّبان )
{ مُخ + تَلِفُز (ا ل غیر ملفوظ) + زَبان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زبان کے اعتبار سے مختلف، الگ الگ زبانیں بولنے والے۔