مختلف الطبائع

( مُخْتَلِفُ الطَّبائِع )
{ مُخ + تَلِفُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَبا + اِع (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قسم قسم کی طبیعتوں کے، الگ الگ مزاج والے۔