مختلف الاقوال

( مُخْتَلِفُ الْاَقْوال )
{ مُخ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + اَق + وال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مختلف قول کے، مختلف باتیں کہنے والے۔