مختصر افسانہ

( مُخْتَصَر اَفْسانَہ )
{ مُخ + تَصَر + اَف + سا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے، اس میں کسی واقعے، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے۔