مدرس اول

( مُدَرِّس اَوَّل )
{ مُدَر + رِسے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بہترین معلم، سب استادوں کے استاد، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔