مدرسۂ فوقانیہ

( مَدْرِسَۂِ فَوقانِیَہ )
{ مَد + رِسَہ + اے + فَو (و لین) + قا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ثانوی مدرسہ جہاں میٹرک تک تعلیم کا انتظام ہو، مدرسۂ ثانوی تعلیم۔