مدرسۂ نظامی

( مَدْرِسَۂِ نِظامی )
{ مَد + رِسَہ + اے + نِظا + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - انتظامی ادارہ، فوجی تعلیم و تربیت کا اسکول۔