مدعا علیہ

( مُدَّعا عَلَیہ )
{ مُد + دَعا + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریض ثانی۔
  • One upon whom a claim is made;  a defendant in a law-suit