مدعیہ

( مَدَّعِیَّہ )
{ مَد + دَعی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ۔
  • A female claimant
  • or plaintiff