مدغم

( مُدْغَم )
{ مُد + غَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج صرف)۔