مدفوعہ علاقہ

( مَدْفُوعَہ عِلاقَہ )
{ مَد + فُو + عَہ + عِلا + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو۔ (Defended Area)۔