مدقوق

( مَدْقُوق )
{ مَد + قُوق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے دق کا مرض ہو گیا ہو، جسے دق ہوگئی ہو، دق کا مریض۔
  • Seized with the malady termed diqq ('hectic fever');  hectic