مدگلشتی

( مَدْگَلَشْتی )
{ مَد + گَلَش + تی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - چترا (پاکستان) کے ایک علاقے میں بولی جانے والی ایک آریائی زبان۔