مدیر اعزازی

( مُدِیرِ اِعْزازی )
{ مُدی + رے + اِع (کسرہ ا مجہول) + زا + زی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے۔