مدیر اعلی

( مُدِیرِ اَعْلٰی )
{ مُدی + رے + اَع + لا (ی بہ بدل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر۔