مدین[2]

( مَدْیَن[2] )
{ مَد + یَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حجاز میں ایک شہر، حضرت شعیب کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔