مدینۃ الرسول

( مَدِینَۃُ الرَّسُول )
{ مَدی + نَتُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رَسُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر، مدینہ منورہ کا ایک نام۔