مدینۃ الزہرہ

( مَدِینَۃُ الزَّہْرَہ )
{ مَدی + نَتُز (ا ل غیر ملفوظ) + زَہ + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قرطبہ کے اموی خلفا کا دارالسلطنت۔