مدینۃ القیوم

( مَدِینَۃُ الْقَیُّوم )
{ مَدی + نَتُل (ا غیر ملفوظ) + قَی (ی لین) + یُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مصر کے صوبہ القیوم کا ایک شہر جو بحر یوسف پر واقع ہے۔