مدینۃ النبی

( مَدِینَۃُ النَّبی )
{ مَدی + نَتُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر، مدینہ منورہ کا ایک نام۔