مدینۂ طیبہ

( مَدِینَۂِ طَیَّبَہ )
{ مَدی + نَہ + اے + طِی + یَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - شہر مدینہ کا ایک وصفی نام۔
  • The city of Medina (in Arabia)