مدھم سر

( مَدَّھم سُر )
{ مَد + دَھم + سُر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) دھیما سُر، راگ کا چوتھا سُر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج مھرہ ہے۔