مڈل ایسٹ

( مِڈِل اِیسٹ )
{ مِڈِل + اِیسٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مشرق وسطٰی (مصر سے لے کر ایران تک کے ممالک)۔
  • Middle East